📢 تازہ ترین تعلیمی خبروں اور تجزیوں کے لیے ابھی بلاگ پے آؤٹس کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہوں!

سبسکرائب کریں!
کھیل اور کھلاڑی

اظہر علی نے پہلی بیوی سے محبت کے باوجود دوسری شادی کی کیا وجہ بتائی؟

سابق کرکٹر اظہر علی نے کہاکہ میری پہلی شادی 2007 میں گھر والوں کی پسند سے ہوئی تھی جس کے بعد اپنی بیوی سے محبت بھی ہوگئی. ہمارے تین بیٹے ہیں اور اب تک میری ایک ہی شادی ہے،کھلاڑی اظہر علی نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کرتے ہوئے اپنی دوسری شادی کے ارادے کے بارے میں کھل کر گفتگو کی،اظہر علی کا کہنا تھا کہ مجھے گھر سے دوسری شادی کی اجازت ہے لیکن اصل بات یہ ہے کہ دوسری شادی سے میری زندگی بہتر ہوگی یا مشکل. دوسری شادی کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کروں گا. اگر وقت مناسب ہوا اور کوئی اچھی لڑکی مل گئی تو دوسری شادی کرلوں گا لیکن ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں۔

اظہر علی نے کہاکہ بیوی بھی انسان ہوتی ہے اور دوسری شادی کی اجازت دینا اسے برا لگتا ہے لیکن اس کے باوجود میری بیوی نے مجھے اجازت دی ہوئی ہے۔ میں اپنی بیوی سے کچھ نہیں چھپاتا ہر مسئلہ ان سے شیئر کرتا ہوں. وہ مجھ پر بھروسہ کرتی ہیں اور اسی وجہ سے شاید انھوں نے دوسری شادی کی اجازت دے دی ہے۔


تمام تازہ ترین نیوز کے لیے ہمارے گوگل نیوز چینل کو آن لائن یا ایپ کے ذریعے فالو کریں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
سعودی سیکیورٹی گارڈ نے نابینا حاجی کی مدد کی۔ پنجاب کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ
Close

ایڈ بلاک کا پتہ چلا!

ہم محنت کے ساتھ آپ سب ناظرین کیلئے نیوز فراہم کرتے ہیں، برائے کرم ایڈ بلاک بند کر دے، شکریہ!