📢 تازہ ترین تعلیمی خبروں اور تجزیوں کے لیے ابھی بلاگ پے آؤٹس کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہوں!

سبسکرائب کریں!
انٹرنیشنلپاکستانخبریں

پاکستان نے گدھے کا گوشت چینی مارکیٹ میں پیش کر دیا

پاکستان نے پہلی بار گدھے کا گوشت چین برآمد کردیا ہے۔ گوادر فری زون میں تیار ہونے والی پہلی کھیپ تیانجن پورٹ پر کسٹمز کلیئرنس کے بعد باضابطہ طور پر چینی مارکیٹ میں داخل ہوگئی۔

چینی کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ برآمد CPEC کے دوسرے مرحلے (CPEC فیز II) کے تحت صنعتی ترقی، تجارت اور زرمبادلہ کے فروغ کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ کمپنی کے مطابق اس اقدام سے پاک چین اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں بھی مدد ملے گی۔

پاکستان کے لائیو سٹاک اور زرعی شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنی ہینگنگ ٹریڈنگ انٹرپرائز نے گوادر نارتھ فری زون میں 50 ملین ڈالر کا ایک مذبح خانہ قائم کیا ہے جو گدھے کا گوشت اور کھالوں کی برآمد کے لیے وقف ہے۔ کمیٹی نے بلوچستان میں تعینات افسران کیلئے خصوصی مراعاتی پیکیج بھی متعارف کروایا مزید برآں ہاکی ٹیم کیلئے 3 کروڑ روپے انعام جبکہ نیب میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کیلئے 37 کروڑ 20 لاکھ روپے رکھنے کی منظوری دی گئی۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
اب آپ گھر بیٹھے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس ادا کریں پنجاب کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ
Close

ایڈ بلاک کا پتہ چلا!

ہم محنت کے ساتھ آپ سب ناظرین کیلئے نیوز فراہم کرتے ہیں، برائے کرم ایڈ بلاک بند کر دے، شکریہ!