📢 تازہ ترین تعلیمی خبروں اور تجزیوں کے لیے ابھی بلاگ پے آؤٹس کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہوں!

سبسکرائب کریں!
کھیل اور کھلاڑی

ثانیہ مرزا دوسری شادی کس کرکٹر سے کرنے والی ہیں؟ افواہیں گرم

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹرمحمد شامی کی شادی کی خبریں بھارتی میڈیا پر گردش کرنے لگیں۔

بھارتی میڈیا پر گردش کرنے والی غیر مصدقہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ثانیہ مرزا اور محمد شامی رواں سال اگست میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔

بھارتی میڈیا پر ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی افواہیں زیرِ گردش ہیں۔

سوشل میڈیا اور بھارتی میڈیا پروائرل ہونے والی ثانیہ مرزا اور محمد شامی کی شادی کی خبر کی اب تک کسی جانب سے تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ ثانیہ مرزا اور محمد شامی یا ان کے خاندان کی جانب سے شادی کی افواہوں پر اب تک کوئی رد عمل یا باضابطہ بیان نہیں دیا گیا ہے۔

ثانیہ مرزا کرکٹر شعیب ملک کی سابق اہلیہ ہیں۔ دونوں کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جو کہ اپنی والدہ کے ساتھ رہتا ہے۔ ثانیہ مرزا کے والد نے رواں سال کے آغاز میں ثانیہ کی شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق کی تھی۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کی شادی 2010 میں ہوئی تھی۔


تمام تازہ ترین نیوز کے لیے ہمارے گوگل نیوز چینل کو آن لائن یا ایپ کے ذریعے فالو کریں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
سعودی سیکیورٹی گارڈ نے نابینا حاجی کی مدد کی۔ پنجاب کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ
Close

ایڈ بلاک کا پتہ چلا!

ہم محنت کے ساتھ آپ سب ناظرین کیلئے نیوز فراہم کرتے ہیں، برائے کرم ایڈ بلاک بند کر دے، شکریہ!