📢 تازہ ترین تعلیمی خبروں اور تجزیوں کے لیے ابھی بلاگ پے آؤٹس کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہوں!

سبسکرائب کریں!
کھیل اور کھلاڑی

"میں آدھا آسٹریلوی ہوں، مجھے صرف پاکستانی مت کہو”: وقار یونس

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ورلڈ کپ میچ کے دوران سابق کرکٹ سٹار وقار یونس نے حیران کن کمینٹ کر دیا جس نے مداحوں اور سوشل میڈیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

شین واٹسن اور ایرون فنچ کے ساتھ ورلڈ کپ کی کمنٹری کے دوران، یونس نے کہا، "براہ کرم مجھے پاکستانی نہ کہیں۔ میرے پاس آسٹریلوی اور پاکستانی دوہری شہریت ہے”۔

یونس نے یہ کمینٹ اپنے خاندانی حالات کی وجہ سے کیا – ان کی اہلیہ ڈاکٹر فریال آسٹریلیا کی شہری ہیں اور وہ سڈنی میں رہتی ہیں۔ یونس کے بیان سے سوشل میڈیا پر بہت سے لوگوں نے اختلاف کا اظہار کیا ہے۔


تمام تازہ ترین نیوز کے لیے ہمارے گوگل نیوز چینل کو آن لائن یا ایپ کے ذریعے فالو کریں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
سعودی سیکیورٹی گارڈ نے نابینا حاجی کی مدد کی۔ پنجاب کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ
Close

ایڈ بلاک کا پتہ چلا!

ہم محنت کے ساتھ آپ سب ناظرین کیلئے نیوز فراہم کرتے ہیں، برائے کرم ایڈ بلاک بند کر دے، شکریہ!