کھیل اور کھلاڑی
پی ایس ایل 8 کے میچز کی میزبانی اب لاہور کے پاس
شیڈول کے مطابق پی ایس ایل 8 کے میچز لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے کیونکہ PCB (پاکستان کرکٹ بورڈ) اور پنجاب حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک آج ختم ہونے کی امید ہے۔
پنجاب حکومت کے وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے تصدیق کی کہ پاکستان سپر لیگ کے میچز لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے۔
پنجاب حکومت نے لائٹس، سیکیورٹی اور دیگر اخراجات میں نرمی برتنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بل کی ادائیگی کا 60 فیصد حکومت پنجاب برداشت کرے گی جبکہ پی سی بی 40 فیصد برداشت کرے گا۔
دونوں فریق آج ملاقات کر کے تصدیق کریں گے۔
مزید پڑھیں!
پی ایس ایل 8 شیڈول: