📢 تازہ ترین تعلیمی خبروں اور تجزیوں کے لیے ابھی بلاگ پے آؤٹس کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہوں!

سبسکرائب کریں!
ٹیک اور ٹیلی کام

حکومت نے واٹس ایپ کا جیسا ‘بیپ ایپ’ متعارف کرادیا۔

اسلام آباد: پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ ‘بیپ ایپ’، بیپ پاکستان مکمل پاکستانی ساختہ آڈیو ،وڈیو،کانفرنس کالنگ کے ساتھ چیٹ ایپلیکیشن ہے۔

تفصیلات کے مطابق میں چیٹنگ ایپ واٹس ایپ جیسا پاکستان کی پہلی کمیونیکیشن ایپ ‘بیپ’ کا اجراء کردیا ہے۔

وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے بیپ ایپلیکیشن کا افتتاح کیا ، بیپ پاکستان مکمل پاکستانی ساختہ آڈیو ،وڈیو،کانفرنس کالنگ کے ساتھ چیٹ ایپلیکیشن ہے۔

بیپ کا تمام ڈیٹا پاکستان میں محفوظ ہوگا، ابتدائی مرحلے میں یہ ایپ مخصوص سرکاری افسران استعمال کریں گے۔

ایک ماہ کے تجرباتی استعمال کے بعد تمام حکومتی افسران و ملازمین اس کا استعمال کرسکیں گے، ایپلیکیشن کا مقصد حکومتی افسران و ملازمین کے مابین اہم سرکاری گفتگو کو محفوظ بنانا ہے

کامیابی سے استعمال کے ایک سال بعد اسے عوامی استعمال کیلئے بھی زیرِاستعمال کردیا جائے۔

مزید پڑھیں:


تمام تازہ ترین نیوز کے لیے ہمارے گوگل نیوز چینل کو آن لائن یا ایپ کے ذریعے فالو کریں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
سعودی سیکیورٹی گارڈ نے نابینا حاجی کی مدد کی۔ پنجاب کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ
Close

ایڈ بلاک کا پتہ چلا!

ہم محنت کے ساتھ آپ سب ناظرین کیلئے نیوز فراہم کرتے ہیں، برائے کرم ایڈ بلاک بند کر دے، شکریہ!