پاکستانکھیل اور کھلاڑی
ایشیا کپ 2023 لائیو سٹریمنگ ایپس اور ٹی وی چینلز
ایشیا کپ 2023 میں اپنی پسندیدہ ٹیموں اور کھلاڑیوں کو آمنے سامنے دیکھنا چاہتے ہیں؟ ان ایپس یا ٹی وی چینلز پر لائیو میچ دیکھیں اور کرکٹ سیزن سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ یہ ہیں ایشیا کپ 2023 کی لائیو اسٹریمنگ ایپس اور ٹی وی چینلز جنہیں آپ آزما سکتے ہیں:
لائیو سٹریمنگ ایپس 2023
ایپس اور ویب سائٹس | فری/سبسکرپشن |
ٹیپ میڈ (TapMad) ایپ | سبسکرپشن |
ٹیپ میڈ (TapMad) ویب سائٹ | سبسکرپشن |
تماشا ایپ | فری |
تماشا ویب سائٹ | فری |
لائیو سٹریمنگ ٹی وی چینلز 2023
ٹی وی چینلز | قیمت |
پی ٹی وی اسپورٹس | فری |
Ten سپورٹس | فری |
مزید پڑھیں!
تمام تازہ ترین نیوز کے لیے ہمارے گوگل نیوز چینل کو آن لائن یا ایپ کے ذریعے فالو کریں۔