📢 تازہ ترین تعلیمی خبروں اور تجزیوں کے لیے ابھی بلاگ پے آؤٹس کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہوں!

سبسکرائب کریں!
تعلیم

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 2024 کا شیڈول جاری۔

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے آئندہ امتحانات 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق میٹرک کے امتحانات یکم مارچ 2024 سے شروع ہونے والے ہیں، جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل 2024 کو شروع ہونگے۔

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے نوٹیفکیشن کے ذریعے طلباء اور تعلیمی اسٹیک ہولڈرز کو امتحانی ٹائم لائن کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

متعلقہ پیش رفت میں، میٹرک کے سالانہ امتحان 2024 کی فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق، فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 22 دسمبر ہے،ڈبل فیس کے ساتھ 13 دسمبر سے 25 دسمبر تک اور تین گنا فیس کے ساتھ داخلہ فارم 26 دسمبر سے 3 جنوری تک جمع کرواسکتے ہیں تاہم 3 جنوری کے بعد کوئی داخلہ فارم وصول نہیں کیا جا ئے گا۔


تمام تازہ ترین نیوز کے لیے ہمارے گوگل نیوز چینل کو آن لائن یا ایپ کے ذریعے فالو کریں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
سعودی سیکیورٹی گارڈ نے نابینا حاجی کی مدد کی۔ پنجاب کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ
Close

ایڈ بلاک کا پتہ چلا!

ہم محنت کے ساتھ آپ سب ناظرین کیلئے نیوز فراہم کرتے ہیں، برائے کرم ایڈ بلاک بند کر دے، شکریہ!