📢 تازہ ترین تعلیمی خبروں اور تجزیوں کے لیے ابھی بلاگ پے آؤٹس کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہوں!

سبسکرائب کریں!
پاکستانشوبز

صبا قمر کے ‘اسپیس سائرن’ فوٹو شوٹ نے تباہی مچادی

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے گلیم ڈیجیٹل میگزین کے لیے ’’اسپیس سائرن (Space Siren)‘‘ کے نام سے کیے گئے فوٹو شوٹ سے کچھ بولڈ فوٹوشوٹ اپنے انسٹاگرام پر اپ لوڈ کرکے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔

"گھبرانا نہیں ہے”! صبا قمرکے فوٹوشوٹ نے تنقید اور ملے جلے ردعمل کو جنم دیا کیونکہ اداکارہ کو سی-تھرو کارسیٹ (see-through corset) سیاہ رنگ کا لباس جس میں بلیزر اور نیچے ایک سیاہ ٹیوب ٹاپ کے ساتھ ایک منی اسکرٹ زیب تن کیے ہوئیں تھیں، ساتھ ہی ماتھے کے سہارے بنایا گیا بالوں کا منفرد اسٹائل سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ میں لکھی گئی خفیہ شاعری بھی سب کو الجھن میں ڈالنے کیلئے کافی تھی۔

پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’آپ نے سوچا کہ آپ مجھے الگ کر دیں گے میں پلٹ جاؤں گی، میں راکھ سے اٹھوں گی، مجھے اپنی چالاک چال سے گرا دو؟ آپ کو آپ کے اپنے کھیل میں ہرا دیں، میں سب سے بڑا نقالی ہوں۔ میں نے اپنی آستین میں کچھ چالیں چلائی تھیں‘۔

اداکارہ کے اس بولڈ فیشن لُک کے انتخاب کی تعریف کرنے جہاں شوبز شخصیات جن میں آئمہ بیگ، مہر بانو، جویریہ سعود، غنا علی، اور سنیتا مارشل شامل تھیں وہیں کئی پرستاروں اور صارفین کی جانب سے اداکارہ کے اس منفرد لُک کو کچھ خاص پذیرائی حاصل نہ ہوسکی۔

کمنٹ سیکشن میں صبا قمر کے چاہنے والوں نے اداکارہ کی تعریف کے بجائے انہیں اپنا معیار گرانے اور نازیبا فوٹو شوٹ کرانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

صبا قمر کی بولڈ فوٹوشوٹ پوز پر ایک نظر:


تمام تازہ ترین نیوز کے لیے ہمارے گوگل نیوز چینل کو آن لائن یا ایپ کے ذریعے فالو کریں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
سعودی سیکیورٹی گارڈ نے نابینا حاجی کی مدد کی۔ پنجاب کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ
Close

ایڈ بلاک کا پتہ چلا!

ہم محنت کے ساتھ آپ سب ناظرین کیلئے نیوز فراہم کرتے ہیں، برائے کرم ایڈ بلاک بند کر دے، شکریہ!