📢 تازہ ترین تعلیمی خبروں اور تجزیوں کے لیے ابھی بلاگ پے آؤٹس کے واٹس ایپ چینل میں شامل ہوں!

سبسکرائب کریں!
پاکستانخبریں

لاہور : ننھے بچے نے چچا کی ضمانت کے لیے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دے دیا…

لاہور میں ایک دلچسپ واقعے میں، ایک چھوٹے بچے نے اپنے چچا محسن عباس کی ضمانت حاصل کرنے کے مقصد سے وکیل کو فیس میں پالتو مرغا دے دیا، جس پر وکیل کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔۔ یہ واقعہ وکلاء کو ان کی قانونی خدمات کے لیے مالی معاوضہ فراہم کرنے کے روایتی عمل پر روشنی ڈالتا ہے۔

پتوکی کے محسن عباس کو پولیس نے جلاؤگھیراؤکیس میں گرفتار کررکھا ہے ،وکیل ملک پرویز نے کہا کہ محسن عباس ہوٹل پر مزدوری کرتا ہے پولیس نے 25ہزار روپے مانگے، ایک ہفتہ پولیس حراست میں رہا بعد ازاں پیسےلیکر لاہور پولیس کے حوالے کردیا۔

وکیل کا کہنا تھا کہ 6ماہ کی سی ڈی آر میں محسن کی لوکیشن کبھی بھی لاہور کی نہیں آئی ، عدالت میں پیشی پر محسن عباس کو بتایا وہ لاہور دہشتگردی عدالت میں ہے تاہم محسن عباس کی درخواست ضمانت تیار کر لی جلد فائل کر رہے ہیں۔


تمام تازہ ترین نیوز کے لیے ہمارے گوگل نیوز چینل کو آن لائن یا ایپ کے ذریعے فالو کریں۔

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
سعودی سیکیورٹی گارڈ نے نابینا حاجی کی مدد کی۔ پنجاب کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ
Close

ایڈ بلاک کا پتہ چلا!

ہم محنت کے ساتھ آپ سب ناظرین کیلئے نیوز فراہم کرتے ہیں، برائے کرم ایڈ بلاک بند کر دے، شکریہ!